واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کو روس کا دوبارہ صدر نہیں بننا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے یوکرین کے لئے نئی امداد کے اعلان پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیوٹن کو صدر بننے کی اجازت نہیں دے سکتے، اگر پیوٹن صدر بنا تو نیٹو ممالک پر حملے ہوں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ریپبلکنز کو پیوٹن کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش بھی کر دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دوسری جنگ عظیم کے دوران چین اور امریکہ نے مل کر امن کے لیے جنگ لڑی، چینی صدر
- چین کی جانب سے زلزلہ زدہ ملک وانواتو کو امداد کی فراہمی
- چین “شنگھائی اسپرٹ” پیش کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا ملک ہے، چینی وزارت خارجہ
- دنیا بھر کو ہانگ کانگ میں سرمایہ کاری کے اشتراک کے لئے خوش آمدید ، چینی وزارت خارجہ
- چینی محکمہ تجارت نے 28 امریکی اداروں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا