اسلام آباد (عکس آن لائن) پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کوہو گا ۔ اجلاس 2 بجے مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا،اجلاس کی صدارت کنوینر احسن اقبال کریں گے،اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈاجاری کردیا گیا، اجلاس میں پی ڈی ایم لانگ مارچ تیاریوں کا جائزہ لیا جائےگا، اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائے گی،لانگ مارچ کیلئے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کی سفارشات کا جائزہ بھی لیا جائے گا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور امریکہ کے تعلقات کا مستقبل نوجوانوں پر منحصر ہے، چینی صدر
- چین کے دوبارہ قابل استعمال کیریئر راکٹ کی پہلی بار 10 کلومیٹر عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ فلائٹ کی کامیاب آزمائش
- چین، قانون کے مطابق “تائیوان کی علیحدگی”پسند عناصر کو سزا دینے والی دستاویز کے تین پیغامات جا ری
- چینی صدر کی جا نب سے ماحولیاتی تحفظ اور اعلی معیار کی ترقی کے موضوع پر زور
- 26ویں شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول گولڈن گوبلٹ ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد