پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل جمعرات کوہو گا ۔ اجلاس 2 بجے مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا،اجلاس کی صدارت کنوینر احسن اقبال کریں گے،اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈاجاری کردیا مزید پڑھیں