لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی جس کے تحت متوقع طور پر پیر یا منگل کے روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم مرحلہ وار ہوگی اور ٹکٹوں کی تقسیم 3 مراحل میں کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ شمالی پنجاب کے حوالے سے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور پہلے مرحلے میں پیر اور منگل کو صوبائی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،عارف علوی
- وزیراعلیٰ مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں’ عظمیٰ بخاری
- خیبرپختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا، اسد قیصر
- تحریک انصاف اور عمران خان ایک حقیقت ہیں، رانا ثنااللہ
- تاجر برادری کاملکی معاشی وسماجی ترقی میں کردار بہت اہم ہے،یوسف رضاگیلانی