لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کو ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کمیٹی برائے تجارت و ترقی کی سربراہی کے لیے منتخب کرلیا گیا ۔یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتائی ۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب سال 2021 کے لیے ہے، یہ کمیٹی 1965 میں ترقی پذیر ممالک کی معاشی ترقی کے لیے بنائی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی قیادت میں سی ٹی ڈی تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے کام کرے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- توشہ خانہ ریفرنس ،نوازشریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا
- ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
- اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار، انڈیکس میں 427 پوائنٹس کا اضافہ