واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا ہی نہیں جج بھی شواہد تسلیم کرنے کو تیار نہیں، انہوں نے کہا کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ بائیڈن کوجاتا رہا۔انہوں نے کہا کہ مشین کی جگہ پھر سے کاغذ استعمال کرنا پڑے گا، لگتا ہے ووٹوں کی گنتی کسی غیرملک میں کی جارہی تھی۔اس سے قبل امریکی صدر کا الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ’میرے لیے شکست تسلیم کرنا اتنہائی مشکل ہو گا کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ بہت بڑا فراڈ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعاون میں پیش رفت
- امر یکی حکو مت چین اور اس کے ہمسایوں کے درمیان سمندری تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے، چین کا انتباہ
- ایک چین کا اصول عالمی برادری کی خواہش ہے، چینی وزارت خا رجہ
- چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق سہولیات عوام کی دہلیز تک فراہم کیا جائے گا۔ سید ناصر حسین شاہ
- نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال