اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، وہ معمولی علامات کے ساتھ بہتر محسوس کررہے ہیں، انشااللہ جلد بہتر ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر