کراچی(نمائندہ عکس ) پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور قائم گورنر آغا سراج درانی نے مزار قائد پر حاضری دی اور پرچم کشائی کی۔ وزیرِ اعلی سندھ کے ہمراہ کابینہ اراکین اور اعلی حکام موجود تھے، آغا سراج درانی اور مراد علی شاہ نے فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ گورنر اور وزیراعلی نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ مزارِ قائد پر پاک نیوی کے بینڈ کی جانب سے قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف