اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ملک بھرمیں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ایک ماہ پہلے چینی 102 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی قیمتوں کو نیچے لانے پر معاشی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف