لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور یہاں عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی نے کہا کہ روس سے پٹرول کی خریداری پر بات ہو رہی ہے۔ 6 ماہ میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ حکومت 6 ماہ سے آگے بھی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اوکیناوا کے عوام کا جاپان اور امریکہ کے درمیان افواج کی حیثیت کے معاہدے میں مکمل ترمیم کا مطالبہ
- چین نے پانامہ نہر کی خودمختاری کے تحفظ کے لئے ہمیشہ پاناما کے عوام کی حمایت کی ہے، چینی وزارت خارجہ
- فلپائن درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کی تعیناتی کو جلد از جلد واپس لے ،چینی وزارت خارجہ
- چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ٹاپ 10 ملکی اور بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی کی خبروں کا اجراء