ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان مکمل، وطن واپس چلے گئے

کراچی(عکس آن لائن) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی ایئرپورٹ سے ایران ر چلے گئے ، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلی مزید پڑھیں

عمر اکمل

آپ کی آمد خوشیاں لائیگی، عمر اکمل کا نواز شریف کی وطن واپسی پر خوشی کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹر عمر اکمل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عمر اکمل نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

میاں صاحب وطن واپسی کی تاریخ خود دینگے، کوئی اور نہیں دے سکتا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے، کوئی سیاسی انجینئرنگ نہیں ہو رہی جو یہ کہہ رہا ہے جھوٹ کہہ رہا ہے، 2018میں جو مزید پڑھیں

وطن واپسی

مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی کا پروگرام طے پا گیا

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپسی کا پروگرام طے پا گیا اور وہ 29 جنوری بروز اتوار کو پاکستان واپس آئیں گی۔(ن) لیگی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عابد شیرعلی

عابد شیرعلی لندن میں مصروف وقت گزار کروطن واپس پہنچ گئے

مکوآنہ (نمائندہ عکس )فیصل آبادپاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما’سابق وزیرمملکت پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی لندن میں مصروف وقت گزار کروطن واپس پہنچ گئے’انہوں نے وہاں پر اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہو گئے تھے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وطن واپس

زمبابوے کیخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم ہرارے سے وطن واپس پہنچ گئی ، کھلاڑی گھر پر چند روز قرنطینہ کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)زمبابوے کیخلاف سیریز کی فاتح پاکستانی ٹیم ہرارے سے وطن واپس پہنچ گئی ۔لاہور سے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ٹیم کے لیے بجھوایا گیا۔ آل راؤنڈر محمد نواز اور فزیو کلف ڈیکن ٹیم کے ساتھ لاہور مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے بعد وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے وطن واپس مزید پڑھیں