تعلیمی ادارے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے کھل جائینگے

سرگودھا (عکس آن لائن)موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے( کل) پیر سے کھل جائینگے موسم سرما کی تعطیلات کے باعث اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کیلئے دیگر شہروں کو آنے اور جانیوالے لوگوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہے جس کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن، بس اڈوں، ویگن اسٹینڈز پر لوگوں کا بے پناہ رش دیکھنے آرہا ہے جبکہ آج آخری تعطیل ہونے کی وجہ سے تفریح مقامات پر لوگوں کا رش دیکھنے میں آیا ہے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے کھل جائینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں