وزیر خارجہ بلاول بھٹو

ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، دکھ کی گھڑی میں ہم برطانیہ کے عوام، حکومت اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیغام میں کہا کہ ہمارے زمانے کی اہم ترین شخصیت کی وفات پر انتہائی صدمہ ہوا۔ ملکہ الزبتھ دوم ایک عہد کی نمائندہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں