ملکہ الزبتھ

ایف بی آئی نے امریکہ میں ملکہ الزبتھ کے قتل کی سازش کا پردہ فاش کردیا

نیویارک (عکس آن لائن )ڈی کلاسیفائیڈ ایف بی آئی فائلوں نے ملکہ الزبتھ دوم کے 1983 کیلیفورنیا کے دورے کے دوران ان کے قتل کی ممکنہ سازش کا انکشاف کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ممکنہ خطرہ ایک شخص کی طرف سے کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملکہ الزبتھ ہمدردی اور امید کا روپ تھیں، دکھ کی گھڑی میں ہم برطانیہ کے عوام، حکومت اور شاہی خاندان کے ساتھ ہیں۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

برطانوی ملکہ الزبتھ 96سال کی ہو گئیں،آبائی ریاست میں سالگرہ منائی

لندن(عکس آن لائن) ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم 96برس کی ہوگئیں،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ نے اپنی 96ویں سالگرہ سینڈرنگھم، انگلینڈ میں منائی،برطانیہ کی بادشاہت میں سب سے طویل عرصے تک ملکہ رہنے والی ملکہ الزبتھ دوئم مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

ملکہ الزبتھ کے محافظ سمیت چار فوجی روس سے لڑنے یوکرین روانہ

لندن (عکس آن لائن)ملکہ برطانیہ کے ذاتی محافظ سمیت چار برطانوی فوجی روس کے ساتھ لڑنے کے لیے یوکرین روانہ ہو گئے ہیں، جس نے برطانیہ کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ملکہ کے 19 مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

ملکہ الزبتھ دوم کی حکمرانی کے 70 سال مکمل،پہلی برطانوی حکمران بن گئیں

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 70 سالوں تک تخت پر بیٹھے راج کرنے والی پہلی برطانوی حکمران بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق 25سالہ شہزادی الزبتھ اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ کینیا کے دورے پر تھیں، جب ان کے مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس

شہزادہ چارلس بادشاہ، اہلیہ کمیلا ملکہ برطانیہ ہوں گی

لندن(عکس آن لائن)پلاٹینم جوبلی پر 95برس کی ملکہ الزبتھ نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔ امید ہے عوام چارلس اور کمیلا کا مزید پڑھیں

جی سمٹ اجلاس

ملکہ برطانیہ جی سمٹ اجلاس میں امریکی صدربائیڈن سے ملاقات کریں گی

لندن (عکس آن لائن)ملکہ الزبتھ دوم اگلے ہفتے برطانیہ میں شروع ہونے والے جی 7 سمٹ کے اختتام پر ونڈسر کاسٹل میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتونِ اول جل بائیڈن سے ملاقات کریں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ذرائع مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ

ہیری، میگھن، آرچی کو ہمیشہ چاہا جائے گا، ملکہ الزبتھ

لندن(عکس آن لائن)شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے انٹرویو پر ملکہ برطانیہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری، میگھن، آرچی کو ہمیشہ چاہا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ

رواں سال ایسٹر ہم میں سے بہت سے لوگوں کیلئے مختلف ہوا ، ملکہ برطانیہ

لندن (عکس آن لائن) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال ایسٹر ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لئے مختلف ہوا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ملکہ الزبتھ جو مزید پڑھیں