مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،حالیہ کارروائی میں مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر(عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بیجبیہا میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو نوجوان شہید ہو گئے ۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں