واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل عمارت میں مظاہرین کا داخل ہونا ناقابل قبول ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، مقاصد کے حصول کے لیے پرامن احتجاج کے ہر شہری کے بنیادی حق پر یقین رکھتا ہوں۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی کیپیٹل ہل (پارلیمنٹ بلڈنگ)کی عمارت میں داخل ہو گئے، ٹرمپ کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ چھڑپوں کے بعد کیپیٹل بلڈنگ کو لاک ڈاون کر دیا گیا۔امریکی پارلیمنٹ عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف