ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) تھانہ پہاڑ پور کی حدود مٹھہ پور کے قریب مسلح افراد نے فیصل شاہ نامی شخص سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھین لیا، ملزمان فرار، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق چشمہ روڈ پر تھانہ پہاڑ پور کی حدود مٹھہ پور کے قریب مسلح افراد نے فیصل شاہ نامی شخص سے گن پوائنٹ پراس کا موٹر سائیکل CD70 چھین لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پہاڑ پور پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف