لاہور (نمائندہ عکس) لاہورمیں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے۔
مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان آرمی کے دستے نے ذمہ داری سنبھال لیں۔