راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور حالیہ دنوں میں کرکٹ سے متعلق امور پر تجزیہ کرنے والے شعیب اختر نے اْن کے بارے میں باتیں کرنے والوں کو شعر کی صورت میں مشورہ دیا ہے۔اسپیڈ اسٹار نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مجھے پرکھنا ہو تو میرے پاس چلے آنا، یہ یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق