لاہور(عکس آن لائن) لاہور بورڈ میٹرک ضمنی امتحان کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو کرے گا‘ رواں سال امتحان میں ستائیس ہزار ایک سو چھیاسی امیدواروں نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میٹرک ضمنی امتحان سال 2019 کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو کرے گا ترجمان لاہور بورڈ سجاد علی بھٹی کے مطابق رواں سال امتحان میں ستائیس ہزار ایک سو چھیاسی امیدواروں نے شرکت کی امیدوار اپنے نتائج آن لائن بھی معلوم کرسکیں گے اور رواں سال کسی بھی امیدوار کا رزلٹ لیٹر آن نہیں رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ