فیصل آباد (عکس آن لائن) تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے اضلاع میں تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات 6 مارچ 2021ءاور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 7 مئی 2021ءسے شروع ہونگے جبکہ میٹرک کے امیدوار 10 دسمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوا سکتے ہیں اسکے بعد 21 دسمبر تک ڈبل فیس اور 29 دسمبر تک ٹرپل فیس کیلئے داخلہ بھجوانے کی تاریخ مقررہ کی گئی ہے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات 26 جنوری سے سنگل فیس، 8 فروری تک ڈبل اور 15 فروری تک ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ بھجوا سکتے ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے کا معاملہ، پارٹی رہنماﺅں کے دلچسپ تبصر ے
- باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے،شہبازشریف
- آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا
- کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
- موجودہ حکومت ملکی معیشت کو بحال کرنے کیلئے کوشاں ہے، سردارایازصادق