فیصل آباد

فیصل آباد، میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ اور انٹر امتحانات15 اپریل سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (عکس آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی، لاہور سمیت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ2024 اور انٹر امتحانات15 اپریل2024 سے شروع ہوں گے۔ اعلیٰ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ نے نگران حکومت سندھ کو نالائق اور نااہل قرار دے دیا

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماسید خورشیداحمدشاہ سندھ میں کھاد کا بحران اور تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کو ہٹائے جانے پر نگران حکومت پر برس پڑے۔خصوصی بات چیت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے نگران مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024 سے نمبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال

لاہور( عکس آن لائن)لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے نمبرز ختم اورگریڈ سسٹم کو بحال کردیا گیا، امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے

سرگودھا(عکس آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک 2023 کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔جس کیلئے طلباء و طالبات کو رول نمبرز سلپس جاری کر کے امتخانی مراکز تشکیل دے مزید پڑھیں

فیصل آباد تعلیمی بورڈ

تعلیمی بورڈز نے میٹرک ،انٹرمیڈیٹ کے پرچہ جات کی مارکنگ فیس میں اضافہ کردیا

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچہ جات کی مارکنگ فیس میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک میں 50 سے زائد پیپر چیک کرنے والے ایگزمینرز کو 45 روپے فی پیپر مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈز میں جماعت نہم کے طلبہ کی رجسٹریشن خطرے میں پڑ گئی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی طرف سے کمرشلائزیشن کی شرط ختم کئے جانے کے باوجودپرائیویٹ سکولز کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا اجرائ شروع نہ ہوسکا۔۔ تعلیمی بورڈز میں جماعت نہم کے طلبہ کی رجسٹریشن خطرے میں پڑ گئی۔۔چیئرمین مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا

سرگودھا(عکس آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا جن کے لئے جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق میٹرک کے امتحانات کا آغاز 18 مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

فیصل آباد: میٹرک ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان

فیصل آباد (عکس آن لائن) تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے اضلاع میں تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات 6 مارچ 2021ءاور انٹرمیڈیٹ کے مزید پڑھیں

بغیر امتحانات

بغیر امتحانات اگلی کلاسوں میں پرموٹ کا تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک لاکھوں طلباء و طالبات کو بغیر امتحانات اگلی کلاسوں میں پرموٹ کرنے کے وفاقی حکومت کے فیصلے کا تاحال نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا۔ جس مزید پڑھیں