جوہانسبرگ (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی دوسرا کھلاڑی فخر کا ساتھ نہ دے سکا۔انہوں نے کہا کہ اگلا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
- حکومت ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے یکطرفہ قانون سازی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، وزیر اطلاعات
- بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو
- پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
- سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں’ رانا تنویر