بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔بابر اعظم نے پی سی بی کی جانب سے صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔بابر اعظم نے مزید پڑھیں

مشتاق احمد

حیدرآباد میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اس لیے ٹیم کا ایسا استقبال ہوا،مشتاق احمد

لاہور (عکس آن لائن)سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بھارت کے شہر حیدر آباد دکن میں قومی ٹیم کے والہانہ استقبال کی وجہ وہاں موجود مسلمانوں کی اکثریت کو قرار دے دیا۔ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے شہر حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لاہور میں قانون کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے، وارننگ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ایکسائز نے بغیر نمبر اور ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں خلاف جاری آپریشن میں قومی کپتان بابر اعظم کو نادہندہ سمجھ کر روکا چیک کرنے پر ٹوکن ٹیکس دہندہ نکلے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے نادہندہ مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

ٹی 20 فائنل میں تمام کھلاڑی سوفیصدکارکردگی دکھائیں گے، بابر اعظم

میلبرن(نمائندہ عکس)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی 20 فائنل میچ میں تمام کھلاڑی اپنا سوفیصد دیں گے، نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے دبا ﺅنہ لیں،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم

نیوزی لینڈ کے خلاف شانداز اننگز ،میں اس موقع کا انتظار کر رہا تھا، بابر اعظم

کرائسٹ چرچ (نمائندہ عکس)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب بھی کسی ٹیم کو اس کے گرائونڈ پر ہراتے ہیں تو اس سے کھلاڑیوں کو اعتماد ملتا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد قومی ٹیم مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے شاٹ کا درسی کتاب میں تذکرہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے کوور ڈرائیو کو طبیعات (فزکس)کی کتاب میں شامل کرلیا گیا ۔فیڈرل بورڈ کی فزکس کی کتاب میں بابر اعظم کے کوور ڈرائیو سے متعلق سوال پوچھا گیا۔سوال میں درج ہے مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون ٹوئنٹی بیٹر کی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

دبئی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نمبر ون ٹوئنٹی بیٹر کی پوزیشن خطرے میں پڑگئی،بابر اعظم کی ایشیا کپ میں لمبی اننگز نہ ہونے کی وجہ سے رینکنگ میں تبدیلی متوقع ہے۔قومی کپتان ایک ہزار مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاک بھارت ٹاکرے کو مشکل قرار دے دیا

لاہور (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹاکرا مشکل میچ ہوگا۔بابر اعظم نے دورہ نیدرلینڈ سے قبل میڈیا سے بات میں ایشیا کپ 2022 کے پاک بھارت ٹاکرے کے بارے میں مزید پڑھیں

بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی طرح ایشیا کپ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے،بابر اعظم

لاہور(عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف مزید پڑھیں