اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں۔پیرکو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں، ان کی جھوٹ پر مبنی سیاست آئے روز بے نقاب ہو رہی ہے۔شہبازشریف نے کہاکہ عمران خان کو اقتدار میں واپس آنے کی بے چینی ہے اور وہ کرسی کیلئے ملک کو عدم استحکام کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی پیک پا ک چین تعلقات میں نیا محرک بن کر ابھرا ہے، چینی سفا رتخانہ
- اعداد و شمار کے مطا بق بیرونی دنیا کو چین کی معیشت پر اعتماد ہے، چینی میڈ یا
- امید ہے روس اور چین کے نوجوانوں کے مابین تبادلوں کو مزید تقویت ملے گی ، روسی صدر
- چین حقیقی معنوں میں امن پسند ملک ہے ، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
- علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو 15 دن کا وقت دیدیا