لاہور(عکس آ ن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی، عدالت میں ملک عزیز اعوان ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،عدالت نے دلائل سننے کے بعد پنجاب میں 114اساتذہ کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ
- چینی صدر کی جانب سے چائنا لاء سوسائٹی کی نویں قومی کانگریس کےلیے خط
- چینی صدر کی نیشنل پیکنگ اوپیرا کمپنی کے قیام کی سترویں سالگرہ پر مبارکباد
- 1300سے زائد چینی کمپنیوں کی امریکہ میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش میں شرکت