کراچی (عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں7ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1833 ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ47ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ26ہزار157روپے پر آ گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا