لاہور

صدرمملکت 22 فروری کو لاہور کا 3 روزہ دورہ کریں گے

لا ہو ر (عکس آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 22 فروری کو 3 روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔صدر عارف علوی لاہور میں قیام کے دوران بچوں کی نفسیات پر فاونٹین ہاوس میں ہونے والے سیمینار سے خطاب کریں گے۔وہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکشن میں بھی شریک ہوں گے۔صدر عارف علوی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں نظریہ پاکستان کانفرنس کا افتتاح بھی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں