لاہور (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے ۔انہوں نے جنرل عاصم منیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف آف جنرل سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم ان فیصلوں کو پاکستان ، آئین و افواج پاکستان کیلئے خیر و برکت کا ذریعہ بنائیں۔سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کرنا تھا کر لیا، اب نیازی نے جتنا رونا ہے رو لیں۔امید ہے کہ صدر مملکت اس ضمن میں کوئی تاخیرکرینگے نہ عمران خان اسمیں رکاوٹ بنیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مذہب کے معاملے پر جرات مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
- شادی میں تاخیر کی وجہ کیرئیر ہونا چاہئے، اشنا شاہ
- وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی سفارتخانہ آمد، ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت