اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ سیلاب نے بلوچستان اور سندھ میں جو تباہی مچائی اور صوبائی حکومتیں جس بری طرح ریلیف دینے میں ناکام ہوئیں۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ اس سے صوبائی حکومتوں کی ہیئت کی خامیاں ایک بار پھر ظاہر ہوتی ہیں، آپ کو نئے انتظامی یونٹس بنانے پڑیں گے۔ سابق وزیر نے کہاکہ اگر ایسا نہیں ہوا تو پاکستان میں گورننس بہتر ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ