کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرخرم شیر زمان نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر نالائق کابینہ سیر سپاٹے کررہی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا کہ ملک میں قیامت کا سماں ہے اس وقت دنیا کے بڑے نامور شخصیات متاثرین سے ہمدردی کیلئے پاکستان میں موجود ہیں، لیکن افسوس دو نمبر وزیراعظم اور نالائق کابینہ متاثرین کو تنہا چھوڑ کر غیر ملکی دوروں میں مصروف ہے۔انہوں نے کہاکہ کابینہ اپنے سیر سپاٹے کررہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
- بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وفاقی وزیرداخلہ