اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن فیصلہ کیخلاف اپیل پر جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی نے دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے، الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو ری پول کا حکم دے رکھا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن فیصلہ پر دائر اپیل پر 10 مارچ کو سماعت کی جائے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ہم ایک بہتر اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شی جن پھنگ
- عوام کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا چینی صدر کا ایک نمایاں انداز ہے، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر میں پیش
- چینی صدر کا صوبہ لیاؤننگ کے ہولوداؤ شہر کے سیلاب زدہ علاقوں کا معائنہ
- چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر