اسلام آباد (نمائندہ عکس)سپریم کورٹ سابق وزیرعظم عمران خان کی اداروں کیخلاف بیانات کے معاملے پر درخواست گزار کے وکیل کی التواء کی درخواست منظور کرلی گئی ۔جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے التواء کی درخواست منظور کی۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی،قوسین فیصل نے عمران خان کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف