ماسکو (عکس آن لائن)روس کے صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کیخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سے متعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معافی مانگ لی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف