طبی مصنوعات

رواں مالی سال کے دوران طبی مصنوعات کی درآمد میں 8.32 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے دوران طبی مصنوعات کی درآمد میں 8.32 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری 2019-20ء کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات 677.803 ملین ڈالر تک کم ہو گئی جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا فروری 2018-19ء کے دوران درآمدات کا حجم 743.853 ملین ڈالر رہا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں