محمد زبیر

حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے’محمد زبیر

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کوہٹانے سے ذاتی طورپربہت خوشی ہوئی ہے،وزیراعظم کہتے تھے میری کابینہ15 افراد پر مشتمل اور بہترین ہوگی، وزیراعظم نے اب تک3 تو وزیرخزانہ تبدیل کیے ہیں، وزارت اطلاعات میں بھی کئی لوگوں کوآزمایاگیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ندیم بابرکاایشوجب اٹھایاگیا تو اس وقت اسدعمرنے کہاتھاہم ہیں نا۔مجھے حفیظ شیخ کو ہٹانے سے ذاتی طو رپر بہت خوشی ہوئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں