برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن سے حکومتی ترجمان نے بتایاکہ انجیلا مرکل نے صدر روحانی سے ایرانی جوہری معاہدے پر بات کی۔مرکل نے گفتگو کے دوران ایران کے جوہری معاہدے پر عملدر آمد سے پیچھے ہٹنے پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ مسئلے کے سفارتی حل اور اعتماد سازی کے لیے ایران مثبت اشارے دے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایران کو جوہری معاہدے کی پاسداری پر واپس آنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سپریم کورٹ نے قرآن و سنت اور آئین کے خلاف فیصلہ دیا
- برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے
- جولائی تا اپریل 88کروڑ 70لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا
- موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49فیصد کمی
- یوم تکبیر کی تعطیل کے باعث تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے28 مئی کومنعقد ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کے پریکٹیکل ملتوی کردیئے