لاہور(عکس آن لائن ) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے303روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے209روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے147روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- دنیا تیزی سے ایک صدی کی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی صدر
- آٹھویں چین- یوریشیا ایکسپو کا سنکیانگ میں آغاز
- چینی صدر کا چین کی شہ قومیت کی خود اختیارکاؤنٹی کے کارکنوں کے نام جوابی خط
- سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر لی، چینی میڈ یا
- چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امور تائیوان کی تائیوان حکام کی نام نہاد “باہمی عدم تابعداری” کی دلیل پر شدید تنقید