برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ جنوری 20, 2021January 20, 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت233روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related