برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ دسمبر 6, 2020December 6, 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت226روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے183روپے فی درجن رہی۔ Related