اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح پر ہیں، کرنٹ اکاونٹ خسارہ صرف 0.5ارب ڈالر رہ گیا ہے، ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم نے لکھا کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں جنوری کے مقابلے میں 2ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔عمران خان نے کہا کہ رواں مالی سال میں یہ سب سے کم ماہانہ خسارہ ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- عالمی شخصیات برکس سربراہ اجلاس میں چینی صدر کی شرکت کی بے تابی سے منتظر
- چین کی مقامی آر ایم بی غیر ملکی کرنسی مارکیٹ کے تجارتی حجم میں سال بہ سال 10.1 فیصد کا اضافہ
- کچھ ممالک نے ” اسمال یارڈ ،ہائی فینس” تعمیر کر کے سائنسی اور تکنیکی ترقی میں رکاوٹ ڈالی ہے ،چینی مندوب
- چائنا میڈیا گروپ کے پینٹنگ اینڈ کیلیگرافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ممتاز فنکاروں کی خطاطی اور پینٹنگ نمائش کا انعقاد
- چین، صنعتی مزدوروں کی تعلیم و تربیت میں اصلاحات کو گہرا کرنے کی آراء کا اجراء