کینبرا (عکس آن لائن)آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا،پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا،تین ٹی 20 میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کی،اس سے قبل آسٹریلین ویمن ٹیم نے تین ون ڈے میچز کی سیریز تین صفر سے جیتی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ، مذاکرات کا آغاز ہوگیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
- اسحاق ڈار میری راہ میں رکاوٹ نہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
- بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وفاقی وزیرداخلہ