عاصم سلیم باجوہ

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8 منصوبے پر

ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146 کلومیٹر

طویل شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی،ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے منصوبے پر 26 ارب روپے کی لاگت آئے گی،

یہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائیگا،

علاقے کے لوگوں کو روزگار اور ترقی مل سکے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں