اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر فیلڈ ورکرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر فیلڈ ورکرز کا 7 ماہ میں محصولات کا اہداف حاصل کرنا قابل تعریف ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے جراتمندانہ ٹیکس آڈٹ کا نفاذ اور انسداد اسمگلنگ اقدامات خوش آئند ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ ورکرز کو ایمانداری اور عزم کے ساتھ کام جاری رکھنا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پی ایس ایل کا مذاق، بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
- بابر اعظم نے سب سے زیادہ ففٹی پلس سکور کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
- سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
- سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی کمیونٹی نے شرائط رکھ دیں