علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے پی ٹی سی/سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ(پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں پیش کئے گئے پی ٹی سی/سی ٹی اور بی

ایڈ)اولڈ(پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ یہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.aiou.edu.pkپر دستیاب

کردئیے گئے ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلباء و طالبات کو ذریعہ پوسٹ ارسال کرنے کا کام جاری ہے۔ علاوہ ازیں میٹرک /ایف اے

اور بی اے پروگرامز کے سمسٹر خزاں 2019ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کے کمپلیٹرز)پروویژنل اسناد(بھی ویب سائٹ پر

دستیاب کردئیے گئے ہیں ۔ کنٹرولر امتحانات ٗ ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ شدہ اسناد

اگلے تعلیمی پروگرام میں داخلے کے لئے قابل قبول ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں