نگران وزیراعظم

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

بہاولپور (عکس آن لائن) نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراونڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے۔نگران وزیراعظم نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئیچیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قلت کے تاثر کو ختم کرنے کیلئے مارکیٹ میں سپلائی بڑھانے، ایک ہفتے کیلئے ٹرکنگ پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ خان سنبل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیا خورونوش بالخصو ص آٹا، گھی،دالوں اور سبزیوں کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں صنعت، زراعت، خوراک مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج یکم اپریل سے دستیاب نہیں ہوسکے گا ، دس اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن)یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج یکم اپریل سے دستیاب نہیں ہوسکے گا ۔ذرائع کے مطابق چینی اور گھی کی عدم دستیابی پر رمضان ریلیف پیکیج اب 10اپریل سے شروع ہوسکے گا ۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے پی ٹی سی/سی ٹی اور بی ایڈ )اولڈ(پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019ء میں پیش کئے گئے پی ٹی سی/سی ٹی اور بی ایڈ)اولڈ(پروگرامز کے فائنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ٗ یہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.aiou.edu.pkپر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس کی پہلی ویکسین 18ماہ میں دستیاب ہوسکے گی، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارے برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گریبیس نے کہاہے کہ نوول کرونا وائرس کی ویکسین 18 ماہ میں تیار ہو سکے گی۔علاوہ ازیں انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ہم اس کی منتقلی اور پھیلا مزید پڑھیں

میرے پاس تم ہو

ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ڈیجیٹل پلیٹ فارم’’ اے آر وائے زیپ‘‘ پر دستیاب ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ڈیجیٹل پلیٹ فارم’’ اے آر وائے زیپ‘‘ پر دستیاب ہو گی ۔ ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘کے میکرز نے گزشتہ دنون اعلان کیا تھا کہ ڈرامے کی مزید پڑھیں