لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں خارجہ پالیسی سے متعلق شرائط تسلیم کی ہیں، ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے واشنگٹن میں جوشرائط تسلیم کی ہیں ان کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- پاک سوزوکی نے سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی
- پٹرولیم لیوی کی مد میں سالانہ وصولیوں میں 100 فیصد اضافہ