جو بائیڈن

امریکا کا یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہ کرنیکااعلان

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم نہیں کرے گا تاکہ اسے روسی حملے کا مقابلہ کرنے میں مدد مل سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں نامہ نگاروں کے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ ان لڑاکا طیاروں کو کیف بھیجنے کی حمایت کرتے ہیں جیسا کہ یوکرین کے متعدد رہنمائوں نے ایسا کرنے کا کہا ہے۔

۔بائیڈن نے جواب دیاکہ نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں