واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا نے بین الاقوامی فوج داری عدالت کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے جس میں عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں نے امریکا کی مخالفت کو اسرائیلی ریاست کے جرائم کی طرف داری قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں عالمی فوج داری عدالت کے فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان پر مایوسی ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی فوج داری عدالت کو فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی ریاست کے خلاف جرائم کی تحقیقات کا مینڈیٹ حاصل نہیں ہے کیونکہ اسرائیل عالمی فوج داری عدالت کا رکن نہیں ہے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں فلسطینی عالمی عدالت کی رکنیت کے اہل نہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کرغستان کے ساتھ بردرانہ تعلقات ہیں ،سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں’ اسحاق ڈار
- افغانستان کی سی پیک میں شمولیت کے مخالف نہیں،احسن اقبال
- وزیرِ اعلی خیرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا سفیرِ کرغزستان کو خط
- بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے،سرفراز بگٹی
- تین ماہ میں تبدیلی کے اثرات ہر سطح پر محسوس کیے جا رہے ہیں،خواجہ آصف