اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن، لا ونگ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر اور گورنر کے پی سے مشاورت کرے گا۔ انتخابات کی تاریخ کیلئے صدر اور گورنرز کو خط لکھے جانے کا امکان ہے، خط میں صدر کو الیکشن کیلئے تاریخیں تجویز کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا صوبہ فوجیان کا دورہ ، چینی طرز کی جدیدکاری کی تعمیر پر زور
- افریقہ کے لیے امریکی سرمایہ کاری اور امداد کا منافقانہ رویہ
- “چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے ، چینی میڈ یا
- چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ
- چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر